Gas Leakage Web ad 1

پائیدار صنعتی ترقی کو بڑھانے کے لیے اقدامات تلاش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے مطالبہ کیا کہ وہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پائیدار صنعتی ترقی کو بڑھانے کے لیے اقدامات تلاش کرے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی…

پاکستان میں این سی ڈی کو کنٹرول کرنے کے لیے پناہ کی تھنک ٹینک میٹنگ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) غیر متعدی امراض عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجہ کے طور پر ابھررہی ہیں، جو پاکستان میں ہونے والی تمام اموات کا تقریباً 60 فیصد ہیں۔ یہ بیماریاں انسانیِ پیداواری صلاحیت اور سرمائے کو نمایاں طور پر کم کرتی ہیں جبکہ شدید…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون جاری،30کنکشنز منقطع،12لاکھ سے زائد کے جرمانے

لاہور(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں مزید 30 غیر قانونی گیس کنکشن منقطع کر دیے گئے اور 19 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

بنوں(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا امن جلسےسےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پشتونوں کی کئی صدیوں پرانی تاریخ ہے،…

عظمیٰ بخاری کیخلاف بیہودہ پراپیگنڈا ایک خاص مائنڈ سیٹ ہے، ملک محمد احمد خان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کیخلاف بیہودہ پراپیگنڈا ایک خاص مائنڈ سیٹ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ایوان کے اندر کسی پر تہمت لگانے کی اجازت ہر گز…

پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض دینے کی منظوری دے دی۔ رقم پاکستان میں سیلاب سےمتاثرہ گھروں، انفرااسٹکچر کی تعمیر پرخرچ ہوگی اور منصوبے کے تحت سندھ میں صحت کی بنیادی سہولتوں کو بحال کیاجائےگا۔…

باراک اوباما کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما اور مشیل اوباما نےفون کال پر کملاہیرس کی حمایت کا اعلان کیا۔ باراک اوباما نے کہا کہ آپ کی حمایت، وائٹ ہاؤس تک…

سیاست کیلئے خواتین کااستعمال زیب نہیں دیتا،شائستہ پرویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواتین نے عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے ذریعے تذلیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باتیں ریاست مدینہ کی کرتے ہیں پھر عورت کی تذ لیل کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، سیاسی ہتھکنڈوں کے طور پر…

گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں ہر سال گنج پن سے متاثر افراد علاج کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کردیتے ہیں اور کوئی بھی طریقہ علاج 100 فیصد مؤثر نہیں۔ مگر اب ایک نئی دریافت سے گنج پن کا مؤثر طریقہ علاج تشکیل دینا ممکن ہوجائے گا۔ درحقیقت…

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2373 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی…

ملکی برآمدات میں تقریباً 3 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات میں تقریباً 3 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ مالی سال برآمدات کا حجم 30 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا۔ گزشتہ مالی سال برآمدات میں 10.65 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،خوراک،ٹیکسٹائل، سیمنٹ…

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا،حافظ نعیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پُرامن رہنا چاہتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے آج دھرنے اور ملک بھر میں کریک ڈاؤن، کارکنوں کی…