عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار قرار دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نےعمران خان کیخلاف 9 مئی کے…

