کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کی 76 ویں برسی
راولپنڈی (نیوزڈیسک)کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کی 76 ویں برسی کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن محمد سرور شہید کی…

