Gas Leakage Web ad 1

کوہالہ مظفر آباد روڈ ڈولئی کے مقام پربند

کوہالہ (نیوزڈیسک)کوہالہ مظفر آباد روڈ ڈولئی کے مقام پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی۔ این ایچ اے کا عملہ بھاری مشینری کے ساتھ ملبے کو ہٹانے میں مصروف ہے۔ ترجمان این ایچ اے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مسافر بس راستے…

صاف شفاف ماحول میں رہنا ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ صاف شفاف ماحول میں رہنا ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے۔ سپریم کورٹ نےفضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف 11 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، 17 صفحات پر…

وفاق سے پیسہ نکلواکررہوں گا،علی امین

مردان(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ اداروں سے درخواست ہے کہ نیوٹرل ہوجائیں ، صوبے کی تمام ضروریات کو پورا کریں گے،وفاقی حکومت سے پیسہ نکلواکررہوں گا ۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

پولیس کیلیے اسلحہ اور جدید آلات خرید لیے گئے

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر پولیس کے لیے اسلحہ اور جدید آلات خرید لیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق صوبے میں دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے باعث جدید آلات خریدے گئے ہیں۔ سامان کی خریداری کے لیے خیبر…

راول ڈیم میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راول ڈیم  میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئیں۔ ڈیم میں سٹاک کیا جانے والا لاکھوں کی تعدادمیں مچھلی کا بچہ بھی مر گیا۔ ہلاک مچھلی میں رہو، چائینہ، گلفام، موہری، سلور، گراس، بگ ہیڈ اور…

اسیران کو رہا نہیں کیا گیا تو دھرنے کارخ کسی بھی طرف کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور فسطائیت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی۔ اسیران کو رہا نہیں کیا گیا تو دھرنے کارخ کسی بھی طرف کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کے دوران میرجماعت اسلامی نے کہا…

ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا…

موبائل فونز کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں ترمیم کرتے ہوئے 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز قوانین…

انچارج پاسپورٹ آفس عہدے سے فارغ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ نے کرپشن اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی پر سخت ایکشن لے لیا۔ محسن نقوی نے رشوت اور ایجنٹ مافیا کی پشت پناہی کی شکایات پر انچارج پاسپورٹ آفس مظفر گڑھ شاہد اقبال کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وفاقی وزیر…

ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین کی خفیہ کال کا فرانزک ٹیسٹ کروا لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی خفیہ کال کا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرانزک ٹیسٹ کروا لیا۔ فارنزک کے مطابق فون کال میں آواز نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ…

سی ٹی ڈی کا 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہو، رحیم یار…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ آئندہ ہفتے 29 جولائی…