Gas Leakage Web ad 1

صبح کے 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈکے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے: متھیرا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی میزبان و ماڈل متھیرا نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دبے الفاظوں میں تنقید بھی کر دی اور کہا کہ صبح کے 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے۔…

اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کروا کر شہداء کے مجسمے جلا کر اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محبت کی پینگیں بڑھانے اور معافی کے پیغامات کو…

ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے آئی پی سی، پی ایس بی اور فیڈریشنز کے باہمی رابطے کو مزید موثربنایا جائے…

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے سنہری دور کی واپسی کیلئے حکومت اور فیڈریشنز کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ سیکٹرز کی شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان کھلاڑیوں کوگراس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ اوگرا کی اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لٹر تک…

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کاراستے بند کرنے کا اولان

کراچی (نیوزڈیسک)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیرسے راستے بند کرنے کافیصلہ کرلیا۔ آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روزمیں داخل ہوگئی، آج بھی ملک بھر سے سامان کی ترسیل کا سلسلہ بند ہے۔ گڈزٹرانسپورٹرز…

واپڈا کیڈٹ کالج تربیلامیں داخلے کا اعلان

تربیلا (نیوزڈیسک)واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا نے کلاس ہشتم میں داخلے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کےمطابق واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں کلاس ہشتم میں داخلے کےلیے دیامرکے10 طلبا کےلیے نشستیں مختص ہیں۔ واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک جاری رکھیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک چیمبر ورک جاری رکھیں گے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئندہ ہفتے کےڈیوٹی روسٹرکےمطابق چیف جسٹس آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک جاری رکھیں گےوہ 5 اگست سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔…

قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ صدر…

اولمپکس، پاکستان20سال میں ایک بھی گولڈ میڈل جیت نہ سکا

پیرس (نیوزڈیسک)میں شروع ہونے والے اولمپکس میں 25 کروڑ کی آبادی کے ملک سے محض 7 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ ان میں تین خواتین اور چار مرد شامل ہیں جو جیولین تھرو، تیراکی، 100 میٹر کی ریس اور نشانہ بازی کے کھیلوں میں شامل ہیں۔ ان سب میں سے…

این ڈی ایم اے کے تھائی قدرتی آفات سے نمٹنے والے اداروں کیساتھ تعاون کے فروغ پر عملی اقدامات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی قیادت میں بنکاک،تھائی لینڈ میں ایشین ڈیزاسٹر پریپریڈنس سینٹر (اے ڈی پی سی) بورڈ آف ٹرسٹیز…

اسلام آباد ضلعی عدلیہ میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)‏سائلین کی سہولت کے لیے اسلام آباد ضلعی عدلیہ میں جدید ڈیجیٹل سسٹم کا آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مینجمنٹ سسٹم انفارمیشن کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کے…

بھارت شبیر احمد شاہ کو محض سیاسی نظریات کیوجہ سے انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے،محمود احمد ساغر

سری نگر(نیوزڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے پارٹی سربراہ شبیر احمد شاہ کے عزم وہمت کو سراہا ہے جنہوں نے مقبوضہ جموں وکشمیر پر غیر قانونی…