Gas Leakage Web ad 1

ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سیلف ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین نے ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سیلف ٹیسٹ کٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے ڈاکٹر لبنیٰ کمانی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ جاری کرنے سے پہلے ہیپاٹائٹس بی اور سی کا ٹیسٹ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس…

ٹانک،فتنہ الخوارج کے چار خارجی دہشت گردجہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)27جولائی 2024 کو سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے چار خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل…

حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔ جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا…

ایف آئی اے کا سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کے گرد گھیرا تنگ،لینڈ پرمٹ پر ڈبل الاٹمنٹ کا انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے سی ڈی اے کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل امبر گیلانی کو تحریری مراسلہ لکھا گیا ہے جس کے مطابق کہا گیا کہ سابق ممبر اسٹیٹ افنان عالم کے دور میں پرمٹ کی بنیاد پر جتنی الاٹمنٹس کی گئی ہیں ان سب…

کوئٹہ سے گوادر جانیوالی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلوں کو روک لیا گیا

مستونگ(نیوزڈیسک)کوئٹہ سے گوادر جانیوالی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قافلوں کو روک لیا گیا مستونگ:کوئٹہ سے گوادر جانیوالے قافلے سونا خان کی رکاوٹیں عبور کرکے مستونگ پہنچے تھے مستونگ:گولیاں مار کر مسافر بسوں کے ٹائر برسٹ کردئیے گئے…

معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)معین خان کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ معین خان کرکٹ اکیڈمی کے کپتان زید نے ٹاس جیت کر پہلے…

نوجوان کھیلنے کے لئے گراؤنڈز میں آئیں سہولیات دینا ہمارا کام ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے جمعتہ المبارک کے روز سپورٹس سہولیات کو بہترکرنے کے حوالے سے کرول گھاٹی کرکٹ سٹیڈیم اور منہالہ فٹ بال گراؤنڈ کا دورہ کیا ہے، اس موقع پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر لاہور تنویر عباس شاہ اور…

جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ ; 60 سے زائد بچے کی ٹریننگ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپ 2024جاری ہیں جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کے کیمپ میں 60سے زائد گرلزاینڈ بوائز ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں، کوچز قراۃالعین اور امجد بچوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں، کوچز…

مارگلہ ہلز کو مزید سرسبز بنانے کا پروگرام لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے قدرتی حسن کو نکھارنے اور گرد و نواح کے ماحول کو مزید خوشگوار بنانے کی غرض سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی (پی ٹی سی)نے سی ڈی اے کے اشتراک سے مارگلہ ہلز پر شجر کاری مہم 'تھرو اینڈگرو'کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت…

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا، عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے علاقے خان یونس میں جاری اسرائیلی فورسز کی…

حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

انگلینڈپاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہاں

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا پسند کریں گے۔ رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا ناممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان عرصے…