Gas Leakage Web ad 1

کولا نیکسٹ کے مالک کے بعد پنجاب سے 2 سینیئر ملازمین بھی اغوا

لاہور(نیوزڈیسک)غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے پس منظر میں مغربی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعد تیزی سے مقبول ہوتے مقامی سافٹ ڈرنک کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے اغوا کے بعد کمپنی کے ڈپٹی مینیجر فنانس حسن نواز اور جنرل مینیجر دانیال خان کو بھی…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون،76کنکشن منقطع،16لاکھ سے زائد کے جرمانے

لاہور(نیوزڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مزید 79 گیس کنکشن منقطع کیے اور 16 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کیے…

سری لنکا ویمنز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا

دمبولا(نیوزڈیسک)سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے…

پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا برانز میڈل جیت لیا

پیرس (نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں بھارت نے پہلا برانز میڈل جیت لیا۔ بھارت کیلئے خواتین کی شوٹنگ میں منو بھاکر نے برانز میڈل جیتا۔ منو بھاکر 10 میٹر ایئر پستل میں 7۔221 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔ منو بھاکر اولمپک میڈل جیتنے…

پشاور میں وزارت خارجہ آفس کورئیر کمپنیوں کے ذریعے دستاویزات وصول کرے گا

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور اور ملحقہ علاقوں میں درخواست دہندگان کو اپوسٹیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے، پشاور میں وزارت خارجہ لائزان آفس 29 جولائی 2024 بروز پیر سے کورئیر کمپنیوں کے ذریعے دستاویزات وصول کرے گا۔ مزیدپڑھیں:ملالہ یوسفزئی افغان…

لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب

بیروت (نیوزڈیسک)لبنان میں 26 سالہ ندیٰ کوسا ملکۂ حُسن منتخب ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندیٰ کوسا نامی خاتون کو ملکۂ حُسن قرار دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ندیٰ کوسا نے کلینیکل…

رؤف حسن 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو 2 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ رؤف حسن کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایف آئی اے نے اسلام آباد میں ڈیوٹی جج مرید…

کوڑا ٹیکس لگے گا، کابینہ کی کمیٹی نے منظوری دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اجلاس میں کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد کوڑا ٹیکس دیہی اور شہری علاقوں کے گھروں اور کاروباری مقامات پر لگایا جائے گا۔ دیہی…

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں تو حکومت کو بھی عوام کو سہولیات دینا…

عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا…

بدھ تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب سے داخل ہونے والی مون سون ہواؤں کے باعث آج سے بدھ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے…

ہنڈاکی مشہور زمانہ گاڑی ’ سٹی ‘ پر زبردست آفرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شہریوں کی قوت خریدمتاثر ہوئی ہے جس کے پیش نظر کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش آفرز دے رہی ہیں اور اب ہنڈا نے بھی خریداروں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے دلچسپ آفر لگا دی ہے ۔…