اسماعیل ہانیہ کے اہلخانہ نے شہادت قابل فخر قرار دیدی
تہران(نیوزڈیسک) اسماعیل ہانیہ کے اہلخانہ نے ان کی شہادت قابل فخر قرار دیدی۔
اسماعیل ہانیہ کی بہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج میرے سسر شہید ہونے والوں میں شامل ہو گئے، اللہ پاک ہماری قسمت بدلیں گے، ہمارا غم بہت بڑا ہے، آنکھیں اشک بار…

