Gas Leakage Web ad 1

لاہور میں موسلادھار بارش: 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور، اسلام آباد(نیوزڈیسک) لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش…

صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔ ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس…

پیرس اولمپک،چین کا میڈل ٹیبل پر قبضہ

پیرس (نیوزڈیسک)پیرس اولمپک کے پانچویں روز چین نے میڈل ٹیبل پر قبضہ جمالیا، چین 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ پیرس اولمپکس کے باقاعدہ مقابلوں کے پانچویں روز ٹرائی…

ناروے کپ ،پاکستان پلیئرز کی شاندار کارکردگی

اوسلو(نیوزڈیسک)ناروے کپ انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم ’’بیٹر فیوچر پاکستان‘‘ ناروے کپ انڈر 15 کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بیٹر فیوچر…

بیگا اوپن اسکواش میں پاکستان کے ناصر اقبال کا کامیاب آغاز

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں ہونے والی بیگا اوپن اسکواش میں پاکستان کے ناصر اقبال نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ ناصر اقبال نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے بینجمن ریٹکلف کو تین۔ صفر سے شکست دیدی۔ پاکستان کے ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور…

سابق بھارتی کرکٹر انشومن گایکواڈ کینسر سے وفات پاگئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ 71 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز وفات پاگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انشومن گایکواڈ…

ایم کیو ایم کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال شامل ہوں گے۔ ملاقات میں…

بجلی کی زائد بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی کی زائد بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی ، نیپرا نے صارفین کے بلوں کو ایڈجسٹ  کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا کے افسران…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔ مٹی کے تیل…

جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگی بجلی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ وہیں کمشنر ہاؤس پنڈی میں جماعت اسلامی اور حکومت کے…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی سربراہی میں وفد کے مظاہرین سے مزاکرات جاری

گوادر(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی سربراہی میں وفد کا مظاہرین سے مزاکرات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو ڈی سی ہاوس میں موجود ہیں۔ ڈی سی گوادرکے ہمراہ وفد میں آل پارٹیز کے رہنماوں سمیت…

بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ توسیع کی ہدایت کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے تحت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔…