Gas Leakage Web ad 1

ملک بھر میں 6 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج سے 6 اگست کے دوران ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد، پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا، کشمیر میں بارشیں متوقع ہیں۔ اعلامیے کے مطابق 31 جولائی  تا 6 اگست کشمیر، مظفر آباد…

ڈی چوک،میں احتجاج پر پابندی: ڈی سی اور وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی چوک اور ریڈ زون میں احتجاج پر پابندی لگانے کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جامع پلان طلب کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی تہران میں نماز جنازہ ادا

تہران(نیوزڈیسک) میزائل حملے میں شہید ہونے والے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ…

اصلاحات ناگزیر ہیں، وفاقی وزیرِ خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پرائیوٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، معاشی اصلاحات سے ہی ملک…

گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، 2 افراد جاں بحق، 45 گھر تباہ

اپرچترال (نیوزڈیسک)چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 45 مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 10 مکانات کو کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ متعدد مال مویشی بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئےاور فصلوں اورباغات کو…

پی ٹی آئی کواسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد جلسے کی اجازت دے دی ۔ اسٹیٹ کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا۔ پی ٹی آئی جلسے کی اجازت نہ دینے پرتوہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس میاں گل…

اسرائیل اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے ان کی موجودگی کے مقام تک کیسے پہنچا؟

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی مبصر برائے مشرق وسطی نے بتادیا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں پاسداران انقلاب کی سخت سکیورٹی میں موجود حماس سربراہ کے موجودگی کے مقام تک اسرائیل کس طرح پہنچا۔ یورپی مبصربرائے مشرق وسطی ایلیا جے میگنیئرنے اپنے…

فیصلہ کن امریکی ریاستوں میں کون کس سے آگے ہوگا؟ نیا سروے جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران فیصلہ کن ریاستوں میں کونسے امیدوار کو کس پر برتری حاصل ہوگی اس بارے میں نیا سروے سامنے آگیا ہے۔ نئے سروے کے مطابق امریکی انتخابات میں فیصلہ کن کردارادا کرنے والی 7 میں سے 4 سوئنگ…

افغانستان سے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

چمن(نیوزڈیسک)آج بروز جمعرات سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر آج سے عمل درآمد کا آغاز ہو گا۔ یاد…

وقار یونس نے سیٹ سنبھال لی

لاہور(نیوزڈیسک)وقار یونس نے تمام تر اختیارات کے ساتھ پی سی بی میں ہاٹ سیٹ سنبھال لی ہے لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا تقرر ہیڈ کوچ کا اختیار ہے  اور وقار یونس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ کوچ اپنی سفارشات چیئرمین محسن نقوی کو دیں گے…

ماہرین صحت کا سگریٹ کے چھوٹے پیک کی تیاری اور برآمد روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بچوں کے حقوق کے تحفظ اور صحت عامہ کی تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)نے تمباکو انڈسٹری کی پاکستان کے تمباکو کنٹرول کے ضوابط کو تبدیل کرنے کی کوششوں پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ…

آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا ہے۔ امریکی اخبار کا دعوی ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے یہ…