Gas Leakage Web ad 1

بل کی تاریخ میں توسیع کا مقصد اوور بلنگ دیکھنا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 10 دن کی توسیع دی گئی، بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد اوور بلنگ دیکھنا ہے۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ…

ریکوڈک منصوبے سے پاکستان معاشی استحکام کے سفر پر گامزن

کوئٹہ (نیوزڈیسک)ایس آئی ایف سی اور غیر ملکی کمپنی بیرک کے اشتراک سے بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے سے پاکستان معاشی استحکام کے سفر پر گامزن ہے۔ ریکوڈک منصوبہ مظبوط پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے جس سے اگلے 40 سال تک ملکی معیشت میں…

رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے محفوظ…

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو بھر پور انداز میں منانے کیلٸے…

چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہو گئی، ڈاکٹرز نے پی ٹی آئی رہنما کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے 45…

تمہاری بیگمات اور بچوں کا خرچہ عوام کیوں ادا کریں، حافظ نعیم الرحمٰن

راولپنڈی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تمہاری بیگمات اور بچوں کا خرچہ عوام کیوں ادا کریں، یہ نہیں ہوسکتا تم عیاشیاں کرتے رہو اور ہم ٹیکس ادا کریں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا…

ایسی نیک عورت نہیں دیکھی، دانیہ کے دوسرے شوہر کا شادی پر ردعمل

لاہور(نیوزڈیسک)معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے انکشاف کیا ہے کہ یہ ان کی دانیہ سے چوتھی شادی ہے۔ کچھ روز قبل دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا تھا جس میں…

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت ہو تو کوئی پریشانی نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ فوج نے دو ٹوک کہا  کہ وہ سیاست سے…

اسرائیلی کارروائیوں نے علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں نے علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اسرائیلی کی…

اسماعیل ہنیہ کی پوری زندگی غلبہ اسلام اور جدوجہد سے عبارت ہے،صلاح الدین احمد

مظفرآباد(نیوزڈیسک)شہید اسماعیل ہنیہ اپنے عظیم مقصد میں کا میاب ہوئے۔اپنے سامنے اپنے پیاروں کو اسلام کی سربلندی اور فلسطین کی آزادی کیلئے قربان ہوتے ہوئے دیکھا۔ صبر و استقلال کے اس پیکر نے ثابت کیا کہ حق پرست کبھی باطل قوتوں کے سامنے سر خم…

سپیکرقومی اسمبلی کا بارشوں سےجانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اسپیکر کا بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے جاں…

توشہ خانہ کے خصوصی آڈٹ رپورٹ میں اہم اور دلچسپ انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آڈیٹرجنرل کی جانب سے توشہ خانہ کے خصوصی آڈٹ کی رپورٹ میں اہم اور دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ماضی کی حکومتوں کے کارنامے بھی سامنے آگئے ہیں۔ مختلف اداوار میں کابینہ کی منظوری کے بغیر توشہ خانہ رولز میں تبدیلیاں کی…