Gas Leakage Web ad 1

اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی میں مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا،جوبائیڈن

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کاکہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی میں مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا۔ امریکی صدر نے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش کیا۔ انہوں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ شبلی فراز کی بیرون ملک جانے پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے…

پی ٹی آئی کے 25 لوگ لاپتا، کسی کو پرواہ نہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 25 لوگ لاپتا ہیں مگر کسی کو پرواہ نہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی نااہلی یہ ہے کہ 7 ماہ…

پیرس اولمپکس،چھٹے روز مزید دو گولڈ میڈل کیساتھ میڈلز ٹیبل پر چین کا بدستور پہلا نمبر

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے، میڈلز ٹیبل پر 11 گولڈ میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر موجود ہے۔ پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان 8-8 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے جبکہ آسٹریلیا…

مریم نواز کا بارش کے دوران مختلف واقعات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز ہونیوالی شدید بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور…

ڈیجیٹل دہشتگردی سے ریاست بھی محفوظ نہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی ہو رہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں،کوئی ملک ایسے نہیں چلتا جیسے ہم پاکستان کو چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ…

اسرائیل سے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے

تہران(نیوزڈیسک)ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ اسرائیل سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت، پاکستان بھر میں آج یوم سوگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر پاکستان بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی…

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کااعلان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیریس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن…

طنزیہ و مزاحیہ ٹی وی پروگرامز میں ریاستی اداروں کے یونیفارمزکے استعمال پر پابندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز میں طنزیہ و مزاحیہ پروگرامز میں ریاستی اداروں کے یونیفارمز کو استعمال کرنے کی اجازت واپس لے لی گئی ہے اور نوٹس جاری کر دیا گیا ہے کہ یکم اگست 2024ء سے کوئی ٹی وی چینل اپنے پروگرامز میں…

قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام چین کے شہر ہولینبیور میں 8 ستمبر تا 17 ستمبر کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع…

کشمیری قائدین کے وفد کاانقرہ میں سفیر پاکستان کی دعوت پر سفارت خانے کا دورہ

انقرہ ( رپورٹ شبانہ ایاز)چوہدری لطیف اکبر سپیکر قانون ساز اسمبلی اور سینئر پارلیمانی رہنماؤں کی سربراہی میں کشمیری قائدین کے وفد نے انقرہ ترکیہ میں سفیر پاکستان ڈاکٹریوسف جنید کی دعوت پر سفارت خانے کا دورہ کیا سفیر پاکستان نے وفد کو پاک ترک…