Gas Leakage Web ad 1

چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز

0

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز ہو گئی، ڈاکٹرز نے پی ٹی آئی رہنما کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بلڈ سیمپل بھی لیے گئے، پرویزالٰہی کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔

ڈاکٹروں نے چودھری پرویزالہٰی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیتے ہوئے ٹیسٹ رپورٹس آنے پر مزید علاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.