Gas Leakage Web ad 1

عوام کا درد اور حکومتی لاپروائی

تحریر:آصی اسلام آباد بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کی زندگیوں کو ایک طوفان میں جھونک دیا ہے۔ بجلی، گیس، فون، پانی کے بل اور روزمرہ ضروریات کی اشیاء کے دام آسمان کو چھو رہے ہیں۔ ہر ماہ آنے والے بلوں کا خوف لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گیا…

جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی لگادی گئی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی، حسینہ واجد حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی اور اس کے طلبا ونگ کو حالیہ طلبا احتجاج میں…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے سیلاب کے حوالے سے خبردار کردیا

کوئٹہ (غلام یٰسین)علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے سیلاب کے حوالے سے خبردار کردیا۔ انتباہ کے مطابق جمعہ سے منگل تک موسلادھار بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور بعض علاقوں کے مقامی نالوں ندی نالوں میں سیلاب آسکتا ہے۔ ان میں…

نیشنل پارٹی کی خاتون رکن آغافصل احمد کے خلاف نازیبا الفاظ کی مذمت

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان سول سیکریٹریٹ اسٹاف ایسوسی کے ترجمان نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے خاتوں رکن اسمبلی کی طرف سے سیکریٹری سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ آغا فصل احمد کے خلاف نازیبا الفاظ اور اسمبلی سے…

اسلام آباد میں ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت تعلیم حکام کاہفتہ کی تعطیل ختم کرنےکافیصلہ سامنے آیا ہے ۔ جس کے تحت وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کر دی گئی ۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سےتمام تعلیمی اداروں کو ہدایات بھی جاری…

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیرامور کشمیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات۔ ملاقات میں 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال۔وفاقی وزیر برائے امور کشمیر نے…

واپڈا اسٹاف کالج کے وفدکادیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) واپڈا اسٹاف کالج کے جونیئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء اور کورس انسٹرکٹرز پر مشتمل وفد نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ وفد کو دیامر بھاشا ڈیم سائٹ ڈیم کی اہمیت، مختلف سائٹس پر جاری تعیمراتی پیشرفت اور تعمیراتی…

ٹیلی کام، میڈیا اور تعمیراتی کمپنیاں سب سے زیادہ سائبر حملوں کا نشانہ بنیں، کیسپرسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا کی معروف سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق 2024 کی پہلی ششماہی میں ٹیلی کام، ماس میڈیا، اور کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ کمپنیاں سب سے زیادہ سائبر حملوں کا نشانہ بنی ہیں ،…

کے پی میں بارشوں سے 3 روز کے دوران 24 افراد جاں بحق

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 3 روز کے دوران بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ پیش کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں پچھلے 3 روز کے…

گن پوائنٹ پر کہا گیا کہ نازیبا حرکات کرو: خلیل الرحمان قمر

لاہور(نیوزڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سر پر بندوق رکھی گئی اور پھر نازیبا حرکات کرنے کا کہا گیا۔ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کچھ روز قبل واردات پیش آئی تھی جب لاہور میں انہیں ڈرامہ بنانے کا کہہ کر بلایا…

اسماعیل ہنیہ کے قتل کے مبینہ مقام کی تصویر جاری

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی اخبار نے اس مبینہ مقام کی تصویر جاری کردی جہاں اسماعیل ہنیہ کو قتل کیا گیا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے یہ تصویر ہم سے شیئر کی ہے۔ اس سے قبل آج فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ…

اٹھارہ ارکان اٹھا کر اسمبلی سے باہر پھنکوادیئے گئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18 ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2 دنوں سے ہنگامی آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر…