عدلیہ نے 2022 میںمرضی کا آئین لکھا، سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان بار کونسل نے متفقہ قرارداد میں کہا ہے کہ آئین کی تشکیل اور قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے۔
اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ یہ عدلیہ کیلئے واضح…

