Gas Leakage Web ad 1

پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ سے متجاوز سرکاری اعداد وشمار کے مطابق21 جولائی سے03 اگست تک مزید 15 ہزار 537 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 6345 مرد،4963 خواتین…

امریکی سوئمر نے اولمپکس کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

پیرس(نیوزڈیسک)امریکی سوئمر کیٹی لیڈیکی نے اولمپکس کا اہم ریکارڈ برابر کردیا، کیٹی لیڈیکی نے سویت جماسٹ لاریسا لاتینینا کا 50 سال پرانا ریکارڈ برابر کیا۔ امریکی پیراک لیڈیکی مشترکہ طور پر سب سے زیادہ اولمپکس گولڈ لینے والی خاتون ایتھلیٹ…

شہداءپولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس کی تکریم پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یوم شہدائے پولیس پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ تمام شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام، 4 اگست کبھی نہیں بھول سکتے یہ دن…

غزہ،اسرائیلی فوج کا پناہ گزین سکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

غزہ(نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر پناہ گزین سکول پر حملہ کر دیا،جس کے نتیجہ میں بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید ہوئے اور 60 سے زیادہ شدید زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے پناہ گزین سکول پر اسرائیلی بمباری کی، عینی شاہدین کا…

بھارہ کہو میں تجاوزات کخلاف اپریشن کرنےاور پرائس چیکنگ کےدوران مجسٹریٹ اور عملے ہر حملہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کرنےاور پرائس چیکنگ کےدوران مستعل افراد نے مجسٹریٹ اور عملے ہر حملہ کردیا۔ وردی پھاڑنےاورشدد و ذدکوب کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے،سرکاری گاڑی پر حملہ کرنے،بپمرز اور شیشے…

اساتذہ کاوزیرتعلیم کے نام کھلا خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اساتذہ نے وفاقی وزیرتعلیم کوخط لکھ کرکزارش کی ہے کہ  گرمی کی وجہ سے طلبہ چھٹی پر ہیں، اس دوران اساتذہ کو بھی چھٹی دی جائے تاکہ وہ ذہنی طور پر فریش ہو سکیں اور بہترین تدریسی صلاحیتوں کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے سکیں۔…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے نگران وزیر خارجہ علی باقری سے رابطہ کر کے خطے کی صورتحال پر گفتگو کی۔ سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب علی باقری کے درمیان رابطہ ایران اسرائیل…

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اے ٹی سی جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں رؤف حسن کے ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ مریم نواز کا ایئرایمبولینس…

5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا،مشعال ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔ پانچ اگست 2019 کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے،…

بجلی بلوں میں ریلیف،وزارت خزانہ وتوانائی کی مختلف تجاویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے مختلف تجاویز دے دیں۔ ذرائع کے مطابق کپیسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آئی پی پیز کو رقم یکمشت دے کر…

پیرس اولمپکس،گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ساتھی پلئیر کو شادی کی پیشکش

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی ہم وطن ہاونگ یاکیونگ کو فتح کے…

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے لیے 8 ہزار 769 تھانے قائم کیے جائیں گے،…