Gas Leakage Web ad 1

سونا فی تولہ 300 روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے…

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں…

مانسہرہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے دونوں بیویوں کو قتل کردیا

مانسہرہ(نیوزڈیسک)مانسہرہ میں ایک شخص نے اپنی دونوں بیویوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مانسہرہ کے علاقے اوگی میں پیش آیا جہاں ملزم نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کردی جس سے اس کی دونوں بیویاں جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کاکہنا ہےکہ ملزم کی…

پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنزکپ ون ڈے،چیمپئنزکپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنز فرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگےنئےسیزن کاآغازیکم ستمبرکوچیمپئنز کپ ون ڈے…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تبدیل عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار

اسلام آباد(نیوزدیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پانچ اگست 2019 کو بھارت نے غیر قانونی اقدام کر کے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کی جو عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری…

ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو بھمبرکی فیس بک پر چلنے والی خبروں کی تردید

بھمبر(نیوزڈیسک)ترجمان محکمہ ان لینڈ ریونیو بھمبردفتر ان لینڈ ریونیو افیسر سرکل کاکہناہے کہ گذشتہ روز سوشل میڈیاپر مظفرآبادسے ایک فیس بک چینل نے حقائق کے خلاف خبر شیئر کی جسکی تردید کی جاتی ہے۔ محکمہ انلینڈ ریونیو ازاد کشمیر کی…

پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر خبروں کی سختی سے تردید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی…

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ  ایف آئی اے سائبر ونگ کے  پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت نہیں لہٰذا وزیراعظم سےگزارش ہے اسے بند کروادیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چیف…

شہبازشریف نے قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن…

جنت مرزا کا بریک اَپ سے متعلق بیان، عمر بٹ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کے بعد ان کے سابقہ منگیتر عُمر بٹ بھی میدان میں آگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عُمر بٹ نے اپنی سابقہ منگیتر اور اداکارہ جنت مرزا کے بریک…

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس 2024 میں  مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈ سےکم رہی، 4 کھلاڑی 10 سیکنڈ سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار…