پیرس اولمپکس: پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم منگل کو ایکشن میں ہونگے
پیرس(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی پہلی اور آخری امید ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں منگل کو ایکشن میں ہوں گے۔
ورلڈ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ جیولین تھرور کی تیاریاں جاری ہیں اور قومی ایتھلیٹ اچھے نتائج کےلیے پر…

