Gas Leakage Web ad 1

چیئرمین پی ٹی اے نے ملک میں وی پی این بلاک کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو ملک بھر میں بلاک کیا جا سکتا لیکن ایسا کرنے سے کاروباری اداروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ رانا محمود الحسن کے زیرصدارت…

عمران خان کی ڈیل نہیں ہو گی، سیاستدانوں کو مذاکرات کا راستہ ہی اپنانا ہوگا، فواد چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے پہلے سیاسی جماعتوں کو آپس میں مذاکرات کرنے چاہییں، موجود صورت حال میں آگے بڑھنے کا واحد راستہ بات چیت ہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے اگر کوئی ڈیل کی تو وہ بھی شہباز…

حزب اللہ نے اسرائیل پر ’درجنوں‘ راکٹ داغ دیے

لبنان(نیوزڈیسک)فلسطینی عوام کی حمایت میں کیے جانے والے حملوں میں سے ایک حالیہ حملے میں حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر درجنوں کاتیوشا راکٹ داغ دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے حمایت یافتہ گروپ نے کہا کہ شمالی اسرائیل میں بیت ہلیل پر…

وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس قوم کا فخر ہیں، سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج…

ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس سے مباحثے سے فرار، شدید تنقید کا سامنا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ  ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ حریف اور نائب امریکی صدر کملاہیرس سے امریکی ٹی وی چینل پر مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا…

خدا سے دعا کی مجھے سچ دکھائے، پادری کی اسلام قبول کرنے کی دل چھونے والی کہانی

سڈنی(نیوزڈیسک)آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرتے ہوئے اپنی خوبصورت کہانی شیئر کی ہے۔ اسلام ایک خوبصورت مذہب اور ایک مکمل دین ہے جسے اللہ نے اپنے بندوں تک آخری نبی حضرت محمد ﷺ کے ذریعے پہنچایا۔دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام قبول کر…

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے اقلیتی فیصلے میں اٹھائے گئے نکات کا جواب آنا ضروری ہے، عطا تارڑ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہناہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے ججز نے اختلافی نوٹ میں اہم نکتے اٹھائے ہیں جن کا جواب آنا بہت ضروری ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان

ڈھاکا(نیوزڈیسک)طلبہ تحریک نے  آج  پھر حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق طلبہ تنظیموں نے اتوار سے غیر معینہ مدت کےلیے عدم تعاون تحریک کی کال دی ہے اور  طلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے…

اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا،ایرانی انٹیلی جنس وزیر

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب کا کہنا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اسرائیل کو امریکا کی رضامندی حاصل تھی۔ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر…

آئی ایم ایف زیادہ قرض کس حکومت نے لیا،قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کی…

اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی۔عمران خان

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اس حکومت سےکیا مذاکرات کروں جو4 حلقےکھلنےسےختم ہوجائےگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سب سے پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے، مذاکرات آئین کے…

کرکٹ کو فروغ دینے،انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے سکولز، کالجز،یونیورسٹیز کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹس…

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پرپاکستان بھر میں تعلیمی اداروں میں کرکٹ کو فروغ دینے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لئے(بوائز و گرلز) سکولز،کالجز اور یونیورسٹیزکی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹس اور لیگز کرائی جائیں…