Gas Leakage Web ad 1

طلبہ کا فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار، عبوری حکومت کا خاکہ پیش

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید…

آصفہ بھٹو کی نذیر ڈھوکی کے گھر جاکراہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم نذیر ڈھوکی کے گھر جا کر ان کے اہلِ خانہ سے نذیر ڈھوکی کی وفات پر تعزیت کی۔ نذیر ڈھوکی نے ساری زندگی پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کی قیادت کی خدمت…

امریکی جج کا گوگل کے خلاف فیصلہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے سرچ انجن کی غیر قانونی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو گوگل کے خلاف آنے والے فیصلے کو تاریخی قرار…

حسینہ واجد کو بنگلادیش چھوڑنے کا کس نے کہا؟

ڈھاکا(نیوزڈیسک)وزارتِ اعظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد شیخ حسینہ واجد بنگلادیش چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھیں۔ شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے یہ انکشاف بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ شیخ حسینہ واجد مستعفی…

کےالیکٹرک نے بجلی بلوں کی تاریخ بڑھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کے تاجروں کی وزیر خزانہ اور نیپرا سے رابطہ کرنے کے بعد کے الیکٹرک نے بجلی بلوں کی تاریخ بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جولائی اور اگست کے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 10دن کی توسیع کردی…

اسد عمرکو کمرہ عدالت میں دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسدعمرکو دل کی تکلیف کے باعث کمرہ عدالت سے ہسپتال منقتل کردیا گیا۔ اسدعمر لاہور میں انسداددہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے پہنچے ہی تھے کہ وہاں ان کی طبیعت خراب ہوگئی،اسدعمر کو سینے میں درد ہونے پر…

امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں،قونصل جنرل

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے واضح کیا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، دبئی، ابو ظہبی اور یا شارجہ جانے والے شہری کسی بھی صورت دوسروں کا سامان لانے لیجانے میں سخت…

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ،کراچی یونائیٹیڈاورسٹی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آبادکے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں گروپ اے سے کراچی یونائیٹڈ جبکہ گروپ بی سے کراچی سٹی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ دن کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہائی…

چکوال میں بھی مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

چکوال (نیوزڈیسک) یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ملک بھر کی طرح ضلع چکوال میں بھی مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور یہ دن جذبہ حریت سے معمور بہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت و آزادی کی مکمل حمایت کے پختہ عزم کا اعادہ…

موسمی صورت حال اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی…

گلگت (نیوزڈیسک)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کے خصوصی احکامات پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری ترقیات کیپٹن (ر) مشتاق احمد کی زیر سر براہی ایمر جینسی ورکس کی جانچ پڑتال کیلئے قائم شدہ سکروٹنی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس گلگت میں منعقد ہوا،جس…

قاتل بیٹے نے باپ کی نماز جنازہ بھی پڑھائی

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماو نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کی تفتیش میں مزید انکشافات سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شاہد کے بیٹے قیوم نے قریبی دوست کے ساتھ مل کر باپ کے قتل کا منصوبہ بنایا…

افواج پاکستان مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑی ہے،ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی عوام کے لیے سماجی اکنامک پروجیکٹس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر…