Gas Leakage Web ad 1

پانچ اگست 2019 کو کشمیریوں کے حقوق کو غصب کیا گیا، وزیراعظم

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ اقدام سے وہاں کے عوام کی زندگی اجیرن کردی گئیں، 77 سال سے کشمیریوں کےساتھ ظلم کیا جارہا ہے اور 5 اگست 2019 کو کشمیریوں کے حقوق کو غصب کیا گیا، کشمیریوں کو حقوق…

بنگلادیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلادیشی آرمی چیف وقار الزمان نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ نے استعفیٰ دے دیا ہے، اب عبوری حکومت ملک چلائے گی، ہم بنگلا دیش میں امن واپس لائیں گے۔ بنگلا دیشی آرمی چیف نےاپنے خطاب میں کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کے لیے بات چیت…

حسینہ واجد کا استعفیٰ اور بھارت روانگی، بیٹے کا فوج کے نام پیغام جاری

ڈھاکہ /واشنگٹن(نیوزڈیسک)حسینہ واجد کے استعفیٰ دینےکے بعد ان کے صاحبزادے اور حسینہ کے انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مشیر صجیب واجد جوئی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیاہے۔ ویڈیو  میں انہوں نے ملک کی سکیورٹی فورسز پر زور دیا…

بھارت شیخ حسینہ واجد کو پناہ دینے کیلئے تیار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ بھارت شیخ حسینہ واجدکو پناہ دینے کیلئے تیار ہے،حسینہ واجد کا ہیلی کاپٹر بھارتی علاقے اگرتلا میں اترگیا۔ اس سے قبل بھارتی صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا تھا کہ بھارت نے…

شیخ حسینہ کے مستعفی ہوتے ہی بنگلادیش میں جشن

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ مزید…

شریعت اپیلیٹ بینچ کا 4 سال بعد پہلا فیصلہ، ملزم کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)شریعت اپیلیٹ بینچ نے 4 سال کے بعد کیس کی سماعت میں سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی شریعت ایپیلٹ بینچ نے 4 سال بعد پہلے مقدمے…

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 میں ملک میں 1.20 ملین ٹن پٹرولیم…

شیخ حسینہ واجد کا جھکاؤ بھارت کی طرف ضرورت سے زیادہ تھا، اعزاز چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کا جھکاؤ بھارت کی طرف ضرورت سے زیادہ تھا، بھارت کو بھی اس متعلق فکر ہوگی۔ بنگلادیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز…

بانی پی ٹی آئی اقتدار کے منگتے ہیں،مریم اورنگزیب

 لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اقتدار کے منگتے ہیں۔ سینئیر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بہروپیے ہیں اور این آر او کی بھیک مانگ رہے ہیں جو نہیں مل…

پاک فوج کا یوم استحصال پر مقبوضہ کشمیر کے باہمت عوام سے اظہار یکجہتی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)یوم استحصال کے موقع پر مسلح افواج نے مقبوضہ کشمیر کے باہمت عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، فوجی سربراہان اور مسلح افواج نے کشمیری…

بنگلہ دیش شدید مظاہروں،پرتشدد احتجاج کے بعد حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا ،عوام کا جشن

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کیلئے کوٹہ سسٹم کیخلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت پہنچ گئیں جبکہ بنگلہ دیش کے آرمی…

گوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز  پیش کردیں۔ گوہر اعجاز نے اپنی تجاویز میں کہا کہ  بجلی بلوں پر تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، آئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی ادائیگیاں روکی…