Gas Leakage Web ad 1

واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی

0

*واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب ٹیکسٹ میسج بھی ایک بار دیکھنے کے بعد غائب ہو جائے گا*

Gas Leakage Web ad 2

واٹس ایپ نے ‘ویو ونس’ فیچر کو ٹیکسٹ میسجز تک بڑھا دیا ہے۔ اینڈرائیڈ کے نئے بیٹا ورژن میں صارفین ایسے میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار کھلنے کے بعد خودکار طور پر غائب ہو جائیں گے۔

اس فیچر سے پاس ورڈ یا کریڈٹ کارڈ جیسی حساس معلومات شیئر کرنا زیادہ محفوظ ہو جائے گا۔

اس میسج کو کاپی، فارورڈ یا سیو کرنا ممکن نہیں ہوگا اور اسکرین شاٹ بھی نہیں لیا جا سکے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.