Gas Leakage Web ad 1

عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایت

0

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔

لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی درخواست پر سے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔

عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.