وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کے دوران تفصیلی گفتگو ہوئی اور پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ بھرپور عزم اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
جنوبی کوریا کے ہائپر سونک میزائل تجربےکے جواب میں شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے
عطا تارڑ نے شاہین شاہ آفریدی کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔



