وفاقی وزیر عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کے دوران تفصیلی گفتگو ہوئی اور پاکستان کرکٹ کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے ہمیشہ بھرپور عزم اور لگن کا…

