PM Apna Ghar Program

سی ڈی اے کا23مارچ تک اسلام آباد کےمختلف ٹریلز بندکرنے کااعلان

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ترقیاتی ادارے (کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی) کی انتظامیہ نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر اسلام آباد کے سیاحتی مقام پر واقع ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو بوجہ پریڈ تیاریاں عوام الناس کے لئے 19 مارچ تا 23 مارچ تک صبح 5 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک بند کردیا ہے.

Gas Leakage Web ad 2

اس موقع پر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) انتظامیہ نے بھی عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے 19 مارچ تا 23 مارچ تک صبح 5 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کا رخ نہ کریں تاکہ انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے.

واضح رہے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے بعد شیڈول کے مطابق مذکورہ ٹریلز کو عوام الناس کے لئے کھول دیا جائے گا.

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.