سی ڈی اے کا23مارچ تک اسلام آباد کےمختلف ٹریلز بندکرنے کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ترقیاتی ادارے (کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی) کی انتظامیہ نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر اسلام آباد کے سیاحتی مقام پر واقع ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو بوجہ پریڈ تیاریاں عوام الناس کے لئے 19 مارچ تا 23 مارچ تک صبح 5…
