Gas Leakage Web ad 1

حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق عالمی میڈیا کی خبریں، وزارت اطلاعات کا اہم بیان

0

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے فیکٹ چیک میں عالمی میڈیا کو ایک بار پھر نشاندہی کی ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی افواج کے استعمال سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ ترقی
بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستانی افواج کی کسی بھی قسم کی تعیناتی ضروری ہوئی تو اس کی تفصیلات متعلقہ حکام خود فراہم کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.