حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق عالمی میڈیا کی خبریں، وزارت اطلاعات کا اہم بیان
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ فیکٹ چیک کے مطابق حوثیوں کے خلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر مکمل طور پر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔
وزارت اطلاعات و نشریات نے اپنے فیکٹ چیک میں عالمی میڈیا کو ایک بار پھر…

