ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ کے چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ تین، تین گول سے برابر تھا، تاہم پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو پانچ کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو گول کیے، جبکہ سفیان خان، عبدالرحمن اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔



