اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم ان گوشواروں کے ساتھ ادا کیے جانے والے مجموعی ٹیکس میں 7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
زراعت، لائیو اسٹاک اور ماہی پروری میں تعاون کے لیے پنجاب کا اعلیٰ سطحی وفد اسکردو پہنچ گیا
واضح رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی، تاہم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 15 اکتوبر مقرر کردی ہے۔



