Gas Leakage Web ad 1

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام، قرض کیلئے درخواستیں 16 لاکھ سے تجاوز کرگئیں

0

وزیراعلیٰ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے پورٹل پر قرض کے لیے درخواستوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعلیٰ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں قرض کے لیے درخواست دینے والے لاکھوں خاندان تاحال انتظار کے مرحلے میں ہیں، جبکہ رواں سال صرف 3 لاکھ درخواست گزاروں کو قرض دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں سے متعلق قوانین میں تاخیر پرتشویش کا اظہار
محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق 13 لاکھ سے زائد درخواست گزاروں کو مزید انتظار کرنا ہوگا۔ اب تک 2 لاکھ 15 ہزار خاندانوں کے لیے 273 ارب روپے کے قرضے منظور کیے جاچکے ہیں، جن سے 1 لاکھ 22 ہزار گھر مکمل ہوچکے ہیں جبکہ 57 ہزار 500 گھر زیر تعمیر ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.