Gas Leakage Web ad 1

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

0

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکین وطن کو تیسرے ملک بے دخل کرنے کی اجازت دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی میڈیا کے مطابق ایک صفحے پر مشتمل ہنگامی حکمنامے پر کسی جج کے دستخط نہیں ہیں اور اس معاملے پر ووٹنگ بھی نہیں کی گئی۔
مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو کے دوران آبدیدہ
معاملے کی قانونی حیثیت سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی پر دلائل کی سماعت دسمبر میں کی جائے گی، جبکہ حتمی حکمنامہ اگلے سال جاری کیا جاسکے گا۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وکیل نے عدالتی حکمنامے کو ٹرمپ انتظامیہ کی فتح قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ جبری بے دخلی کے لیے امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے 5 ہزار افراد بھرتی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.