Gas Leakage Web ad 1

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ

0

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مالیاتی استحکام برقرار رکھنے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف مشن نے پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مسلسل بنیادوں پر مالیاتی استحکام کے لیے اقدامات کریں۔ مشن نے توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو قابو میں رکھنے اور پٹرولیم لیوی میں کمی کی تجویز کی صورت میں متبادل ذرائع سے آمدن حاصل کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر بھی زور دیا۔
مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو کے دوران آبدیدہ
پاکستانی فریق نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی کہ جاری خلیجی جنگ کے باوجود ساختی اصلاحات کا عمل جاری رکھا جائے گا اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر منتقل کیا جائے گا۔ تاہم معاشرے کے کمزور طبقات کے لیے ہدفی سبسڈیز بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.