Gas Leakage Web ad 1

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

0

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی 2027 سے ملک میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
اس مقصد کے لیے حکومت کو موجودہ کراس سبسڈی کا نظام ختم کرکے کم آمدن والے گھرانوں کو ہدفی مالی معاونت فراہم کرنا ہوگی، جس کے لیے تقریباً 162 ارب روپے مختص کرنا ہوں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

مجوزہ اصلاحات کے تحت پاکستان میں رائج گیس کے 12 سلیب پر مشتمل ٹیرف نظام ختم کردیا جائے گا، جس کے تحت صارفین اپنی ماہانہ گیس کی کھپت کے مطابق مختلف نرخ ادا کرتے ہیں۔ اس کے بجائے تمام صارفین کے زمروں کو بتدریج تقریباً 1,708 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے یکساں اوسط ٹیرف کی جانب منتقل کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.