Gas Leakage Web ad 1

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

0

ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ کے مکسڈ ڈبلز میں پاکستان کے عاصم خان اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

مکسڈ ڈبلز کے راؤنڈ آف 16 میں عاصم خان اور مہوش علی کی ٹیم نے جاپانی جوڑی کو شکست دی۔ ناوکی ہیاشی اور ایریسا سانو کے خلاف پاکستانی پیئر نے دو ایک سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
عاصم خان اور مہوش علی کی کامیابی کا اسکور گیارہ آٹھ، گیارہ دس اور گیارہ چار رہا۔

اس کے علاوہ مکسڈ ڈبلز کے ایک اور میچ میں نور زماں اور سحرش علی کی ٹیم کو راؤنڈ آف 16 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.