Gas Leakage Web ad 1

*موٹرولا نے اپنی نئی ڈیوائس کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا*

0

موٹرولا نے اپنی نئی ڈیوائس کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کمپنی کے مطابق اس کا نیا فلیگ شپ فون *موٹرولا سگنیچر 27 (Motorola Signature 27)* *22 ستمبر 2026* کو متعارف کرایا جائے گا۔

موٹرولا نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ٹیزر جاری کیا ہے جس میں "A new perspective is coming” کا پیغام دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس فون میں نیا اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ جین 6 چپ سیٹ، 50 میگا پکسل کا ٹرپل کیمرہ سسٹم، ڈولبی ویژن سپورٹ اور فیبرک جیسا پریمیم ڈیزائن دیا جائے گا۔ کمپنی نے اس کے دو نئے رنگ Coal Smoke اور Capulet Olive بھی دکھائے ہیں۔

یہ فون اسنیپ ڈریگن سمٹ کے موقع پر لانچ کیا جائے گا اور توقع ہے کہ اسی دن اس کی قیمت اور دیگر ممالک میں دستیابی کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آئیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.