امریکا نے ایرانی حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی
امریکا نے ایران کے اعلیٰ حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
امریکی حکام کے مطابق ایرانی وفد پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی، جبکہ امریکی پالیسی کے تحت ایرانی وفد کو لگژری اور دیگر اشیا کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایرانی حکام جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کا سفر کرسکیں گے، تاہم ان پر عائد دیگر پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔