Gas Leakage Web ad 1

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

0

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات خود ادا کیے

مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.