خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ون ونڈو سہولت کاری کے ذریعے سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں کاروباری مواقع تک رسائی آسان بنائی جارہی ہے۔
ایس آئی ایف سی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع، سہولیات اور معاونت سے متعلق جامع رہنمائی فراہم کررہی ہے۔
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے ایس آئی ایف سی نے ڈیجیٹل ٹکٹنگ ہب متعارف کرایا ہے۔ سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کی ویب سائٹ پر ٹکٹنگ ہب کے ذریعے درخواست درج کرکے سہولت کاری حاصل کرسکتے ہیں۔
ڈیجیٹل سہولت کاری کے ذریعے ایس آئی ایف سی سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان، شفاف اور مؤثر بنارہی ہے۔