حکومت پاکستان نے ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کے ایک کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔
40 ملین پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو میں ہیں، بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں انکشاف
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے مطابق عالمی کمپنیوں سے کل تک بولیاں طلب کی گئی ہیں، جبکہ موصول ہونے والی بولیاں کل ہی کھولی جائیں گی۔
پی ایل ایل کے مطابق بولیاں 4 سے 8 ستمبر تک ایل این جی کی سپلائی کے لیے طلب کی گئی ہیں۔