Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی وفاقی وزیر مذہبی امور کو عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

0

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، جس دوران حج کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
میر رضا کیس میں والد نے سفری ریکارڈ سامنے لانے کا مطالبہ کردیا
ملاقات میں حج کی تیاریوں اور انتظامات پر پیش رفت کے علاوہ وزارت مذہبی امور سے متعلق دیگر امور پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حج کے لیے تمام ضروری اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.