Gas Leakage Web ad 1

میر رضا کے والد کا بیٹے کے کیس میں سندھ حکومت پر ٹیمپرنگ کا الزام

0

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات پر مقتول کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ کیس میں سندھ حکومت کی جانب سے ٹیمپرنگ نظر آرہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

میر رضا قتل کیس کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سٹی کورٹ میں وکلا نے احتجاج کیا۔ اس موقع پر میر رضا کے والد نے کہا کہ ڈاکٹر اسامہ کو اس لیے فارغ کردیا گیا تاکہ وہ کسی سوال کا جواب نہ دے سکیں۔

عالمی بینک نے سیلاب بحالی منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا

میر رضا کے والد نے سوال اٹھایا کہ کس کے دباؤ میں صرف تصاویر کی بنیاد پر پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کی گئی، ان کا کہنا تھا کہ کیس میں سندھ حکومت کی ٹیمپرنگ نظر آرہی ہے۔

میرحسین کا مزید کہنا تھا کہ میرے بیٹے کے کیس میں پولیس کی نااہلی سب کے سامنے ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.