Gas Leakage Web ad 1

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان

0

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، اداکارہ نے ردعمل دیدیا
سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے تین نام وفاقی حکومت کو بھجوا دیے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ چند روز میں خیبرپختونخوا کے نئے آئی جی کی تقرری کا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.