Gas Leakage Web ad 1

حکومت نوجوانوں کو معیاری تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے،صدر،وزیراعظم

0

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق جدید اور معیاری تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
قائم علی شاہ کی بیٹی کو ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل 3 برس کیلئے پروفیسر مقرر کرنیکی ہدایت
عالمی یومِ نوجوانان کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر اور وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی پائیدار ترقی اور روشن مستقبل کا نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافے سے گہرا تعلق ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

صدر اور وزیراعظم نے کہا کہ تمام دستیاب قومی وسائل کے مؤثر استعمال کے ذریعے نوجوانوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کو بہترین انداز میں یقینی بنانا حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.