Gas Leakage Web ad 1

لاہور پولیس کا اہلکار ڈکیتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

0

لاہور میں پولیس کانسٹیبل کو ڈکیتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق کانسٹیبل حذیفہ ہربنس پورہ کے علاقے میں واردات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
ترک پارلیمنٹ میں کردستان ورکرز پارٹی کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا بل منظور
ترجمان نے بتایا کہ کانسٹیبل حذیفہ اور اس کے ساتھی سے غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرکے دونوں کو حراست میں لے لیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیس اہلکار کی مبینہ غیر قانونی سرگرمی پر بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.