Gas Leakage Web ad 1

سپن بولر نعمان علی کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے

0

نعمان علی لنکاشائر کے ساتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری 6 میچز میں شرکت کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستانی اسپنر اگست کے آخر سے ستمبر تک کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچز کھیلیں گے، جبکہ امکان ہے کہ وہ 20 اگست کو نارتھمپٹن شائر کے خلاف اپنا ڈیبیو کریں گے۔
20ویں ایشین گیمز: ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل
نعمان علی نے لنکاشائر سے معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.