Gas Leakage Web ad 1

شہدائے پولیس کی قربانیاں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں: محسن نقوی

0

یوم شہدائے پولیس پر محسن نقوی کا پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت

Gas Leakage Web ad 2

یوم شہدائے پولیس کے موقع پر جاری اپنے بیان میں محسن نقوی نے پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہداء قوم کے حقیقی ہیروز ہیں اور ان کی لازوال قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
پاکستان کی چین کو ایک ارب30 کروڑ ڈالر کی ری فنانسنگ کیلئے باضابطہ درخواست
محسن نقوی نے کہا کہ ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے پولیس فورس کی خدمات قابلِ فخر ہیں، جبکہ دہشت گردی اور جرائم کے خلاف جنگ میں پولیس نے بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ شہدائے پولیس کی عظیم قربانیاں وطن کے امن اور استحکام کی ضمانت ہیں، قوم اپنے بہادر پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.