Gas Leakage Web ad 1

حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد بلانے کا فیصلہ

0

پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد طلب کیے جائیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے اب دونوں ایوانوں کے اجلاس انتخابات کے بعد منعقد ہوں گے۔
شہیدوں کے بارے میں جو بات مولانا نے کہی وہ ناقابل فہم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پارلیمانی ذرائع کے مطابق اجلاسوں میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی بحث کی جائے گی، جبکہ حکومت قانون سازی کے لیے متعدد اہم بل بھی ایوانوں میں پیش کرے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.