حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد بلانے کا فیصلہ
پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آزاد کشمیر انتخابات کے بعد طلب کیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے اب دونوں ایوانوں کے…